الصافات ۳۷:۱۸۱
وَسَلَٰمٌ عَلَى ٱلۡمُرۡسَلِينَ
Wasalamun AAala almursaleen
تراجم
پیغمبروں پر سلام ہے.[1]
- کہ انہوں نے اللہ کا پیغام اہل دنیا کی طرف پہنچایا، جس پر یقیناً وہ سلام وتبریک کے مستحق ہیں۔
اور سلام ہو پیغمبروں پر۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پیغمبروں پر سلام ہے (١)۔ ١٨١۔١ کہ انہوں نے اللہ کا پیغام اہل دنیا کی طرف پہنچایا، جس پر یقینا وہ سلام کے مستحق ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan