الصافات ⁦۳۷:۱۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۴۶ · پارہ ۲۳

قُلۡ نَعَمۡ وَأَنتُمۡ دَٰخِرُونَ

Qul naAAam waantum dakhiroon

تراجم

آپ جواب دیجئے! کہ ہاں ہاں اور تم ذلیل (بھی) ہوں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. جس طرح دوسرے مقام پر بھی فرمایا «وَكُلٌّ أَتَوْهُ دَاخِرِينَ» (النمل: 87) ”سب اس کی بارگاہ میں ذلیل ہو کر آئیں گے“۔ «إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ» (المؤمن: 60) ”جو لوگ میری عبادت سے انکار کرتے ہیں، عنقریب وہ جہنم میں ذلیل وخوار ہو کر داخل ہوں گے“۔

کہہ دو کہ : ہاں ! اور تم ذلیل بھی ہوگے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْqulکہہ دیجئے
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. نَعَمْnaʿamہاں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    نَعَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جواب
  3. وَأَنتُمْwa-antumاور تم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · ضمیرِ شخصی
  4. دَٰخِرُونَdākhirūnaذلیل و خوار ہونے والے ہو
    مادہ
    دخر
    اصل لفظ
    داخِر
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

آپ جواب دیجئے کہ ہاں ہاں اور تم ذلیل (بھی) (١)۔ ١٨۔١ جس طرح دوسرے مقام پر بھی فرمایا ( وَكُلٌّ اَتَوْهُ دٰخِرِيْنَ) 27۔ النمل:87) 'سب اس کی بارگاہ میں ذلیل ہو کر آئیں گے

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan