الصافات ۳۷:۱۷۹
وَأَبۡصِرۡ فَسَوۡفَ يُبۡصِرُونَ
Waabsir fasawfa yubsiroon
تراجم
اور دیکھتے رہئیے یہ بھی ابھی ابھی دیکھ لیں گے.[1]
- یہ بطور تاکید دوبارہ فرمایا۔ یا پہلے جملے سےمراد دنیا کا وہ عذاب ہے جو اہل مکہ پر بدر واحد اور دیگر جنگوں میں مسلمانوں کے ہاتھوں کافروں کے قتل وسلب کی صورت میں آیا۔ اور دوسرے جملے میں اس عذاب کا ذکر ہے جس سے یہ کفار ومشرکین آخرت میں دوچار ہوں گے۔
اور دیکھتے رہو عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور دیکھتے رہیئے یہ بھی ابھی ابھی دیکھ لیں گے (١)۔ ١٧٩۔١ یہ بطور تاکید دوبارہ فرمایا۔ یا پہلے جملے سے مراد دنیا کا وہ عذاب ہے جو اہل مکہ پر بدر و احد اور دیگر جنگوں میں مسلمانوں کے ہاتھوں کافروں کے قتل و سلب کی صورت میں آیا۔ اور دوسرے جملے میں اس عذاب کا ذکر ہے جس سے یہ کفار و مشرکین آخرت میں دوچار ہوں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan