الصافات ⁦۳۷:۱۷۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۲ · پارہ ۲۳

فَكَفَرُواْ بِهِۦۖ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُونَ 

Fakafaroo bihi fasawfa yaAAlamoon

تراجم

لیکن پھر اس قرآن کے ساتھ کفر کر گئے[1] ، پس اب عنقریب جان لیں گے.[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی ان کی آرزو کے مطابق جب رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) ہادی بن کر آگئے،قرآن مجید بھی نازل کر دیا گیا تو ان پر ایمان لانے کے بجائے، ان کا انکار کر دیا۔
  2. یہ تہدید و وعید ہے کہ اس تکذیب کا انجام عنقریب ان کو معلوم ہو جائے گا۔

پھر بھی انہوں نے کفر کی روش اپنائی ہے۔ اس لیے انہیں سب پتہ چلا جائے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَكَفَرُوا۟fakafarūتو انہوں نے کفر کیا
    مادہ
    كفر
    اصل لفظ
    كَفَرَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. بِهِۦbihiساتھ اس کے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. فَسَوْفَfasawfaتو عنقریب وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    سَوْف
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ استقبال
  4. يَعْلَمُونَyaʿlamūnaجان لیں گے
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عَلِمَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

عنقریب جان لیں گے (١)۔ ١٧٠۔١ یہ تنبہہ ہے کہ جھٹلانے کا انجام عنقریب ان کو معلوم ہو جائے گا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan