الصافات ۳۷:۱۰۱
فَبَشَّرۡنَٰهُ بِغُلَٰمٍ حَلِيمٖ
Fabashsharnahu bighulamin haleem
تراجم
تو ہم نے اسے ایک بردبار بچے کی بشارت دی.[1]
- حَلِيمٍ کہہ کر اشارہ فرما دیا کہ بچہ بڑا ہو کر بردبار ہوگا۔
چنانچہ ہم نے انہیں ایک بردبار لڑکے کی خوشخبری دی۔ [1]
- : اس سے مراد حضرت اسماعیل ؑ ہیں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
تو ہم نے اسے ایک بردبار بچے کی بشارت دی (١)۔ ١٠١۔١ حَلِیْمٍ کہہ کر اشارہ فرما دیا کہ بچہ بڑا ہو کر بردبار ہوگا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan