الصافات ۳۷:۱۰
إِلَّا مَنۡ خَطِفَ ٱلۡخَطۡفَةَ فَأَتۡبَعَهُۥ شِهَابٞ ثَاقِبٞ
Illa man khatifa alkhatfatafaatbaAAahu shihabun thaqib
تراجم
مگر جو کوئی ایک آدھ بات اچک لے بھاگے تو (فوراً ہی) اس کے پیچھے دہکتا ہوا شعلہ لگ جاتا ہے.
البتہ جو کوئی کچھ اچک لے جائے تو ایک روشن شعلہ اس کا پیچھا کرتا ہے۔ [1]
- : اس حقیقت کی پوری تفصیل سورة حجر : 16، 17 کے حاشیے میں گذر چکی ہے۔ وہاں ملاحظہ فرمائیں۔
لفظ بہ لفظ
- إِلَّاillāمگر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ حصر
- مَنْmanجو کوئی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- خَطِفَkhaṭifaاچک لے جاتا ہے
- مادہ
- خطف
- اصل لفظ
- خَطِفَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلْخَطْفَةَl-khaṭfataاچک لے جانا
- مادہ
- خطف
- اصل لفظ
- خَطْفَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- فَأَتْبَعَهُۥfa-atbaʿahuتو پیچھا کرتا ہے اس کا
- مادہ
- تبع
- اصل لفظ
- أَتْبَعَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
- شِهَابٌshihābunانگارہ/ شعلہ
- مادہ
- شهب
- اصل لفظ
- شِهاب
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ثَاقِبٌthāqibunچمکتا
- مادہ
- ثقب
- اصل لفظ
- ثاقِب
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
مگر جو کوئی ایک آدھ بات اچک لے بھاگے تو(فورا ہی) اس کے پیچھے دہکتا ہوا شعلہ لگ جاتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan