يس ⁦۳۶:۴۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۴۳ · پارہ ۲۳

إِلَّا رَحۡمَةٗ مِّنَّا وَمَتَٰعًا إِلَىٰ حِينٖ

Illa rahmatan minnawamataAAan ila heen

تراجم

لیکن ہم اپنی طرف سے رحمت کرتے ہیں اور ایک مدت تک کے لئے انہیں فائدے دے رہے ہیں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

لیکن یہ سب ہماری طرف سے ایک رحمت ہے، اور ایک معین وقت تک (زندگی کا) مزہ اٹھانے کا موقع ہے۔ (جو انہیں دیا جارہا ہے)

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَّاillāسوائے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حصر
  2. رَحْمَةًraḥmatanرحمت کے
    مادہ
    رحم
    اصل لفظ
    رَحْمَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. مِّنَّاminnāجو ہماری طرف سے ہو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. وَمَتَٰعًاwamatāʿanاور ایک فائدے کے
    مادہ
    متع
    اصل لفظ
    مَتاع
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  5. إِلَىٰilāتک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  6. حِينٍḥīninایک وقت
    مادہ
    حين
    اصل لفظ
    حِين
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

لیکن ہم اپنی طرف سے رحمت کرتے ہیں اور ایک مدت تک کے لئے انہیں فائدے دے رہے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan