يس ⁦۳۶:۴۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۴۳ · پارہ ۲۳

وَإِن نَّشَأۡ نُغۡرِقۡهُمۡ فَلَا صَرِيخَ لَهُمۡ وَلَا هُمۡ يُنقَذُونَ

Wa-in nasha/ nughriqhum fala sareekhalahum wala hum yunqathoon

تراجم

اور اگر ہم چاہتے تو انہیں ڈبو دیتے۔ پھر نہ تو کوئی ان کا فریاد رس ہوتا نہ وه بچائے جائیں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور اگر ہم چاہیں تو انہیں غرق کر ڈالیں، جس کے بعد نہ تو کوئی ان کی فریاد کو پہنچے اور نہ ان کی جان بچائی جاسکے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِنwa-inاور اگر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ شرط
  2. نَّشَأْnashaہم چاہیں
    مادہ
    شيا
    اصل لفظ
    شاءَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. نُغْرِقْهُمْnugh'riq'humہم غرق کردیں ان کو
    مادہ
    غرق
    اصل لفظ
    أُغْرِقُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  4. فَلَاfalāتو نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ نفی
  5. صَرِيخَṣarīkhaکوئی مددگار
    مادہ
    صرخ
    اصل لفظ
    صَرِيخ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. لَهُمْlahumان کے لئے/ تو نہ ہو کوئی ان کی چیخ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  7. وَلَاwalāاور نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  8. هُمْhumوہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  9. يُنقَذُونَyunqadhūnaبچائے جاسکتے ہیں/ وہ بچائے جاسکیں گے
    مادہ
    نقذ
    اصل لفظ
    أَنقَذَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

اور اگر ہم چاہتے تو انہیں ڈبو دیتے۔ پھر نہ تو کوئی ان کا فریاد رس ہوتا نہ بچائے جائیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan