الأحزاب ⁦۳۳:۴۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۲۴ · پارہ ۲۲

تَحِيَّتُهُمۡ يَوۡمَ يَلۡقَوۡنَهُۥ سَلَٰمٞۚ وَأَعَدَّ لَهُمۡ أَجۡرٗا كَرِيمٗا

Tahiyyatuhum yawma yalqawnahu salamunwaaAAadda lahum ajran kareema

تراجم

جس دن یہ (اللہ سے) ملاقات کریں گے ان کا تحفہ سلام ہوگا[1] ، ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے باعزت اجر تیار کر رکھا ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی جنت میں فرشتے اہل ایمان کو یا مومن آپس میں ایک دوسرے کو سلام کریں گے۔

جس دن مومن لوگ اللہ سے ملیں گے اس دن ان کا استقبال سلام سے ہوگا، اور اللہ نے ان کے لیے باعزت انعام تیار کر رکھا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. تَحِيَّتُهُمْtaḥiyyatuhumان کی پکار۔ ان کی دعا
    مادہ
    حيي
    اصل لفظ
    تَحِيَّة
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  2. يَوْمَyawmaجس دن
    مادہ
    يوم
    اصل لفظ
    يَوْم
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. يَلْقَوْنَهُۥyalqawnahuوہ ملیں گے اس سے
    مادہ
    لقي
    اصل لفظ
    لَقُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  4. سَلَٰمٌsalāmunسلام ہوگی
    مادہ
    سلم
    اصل لفظ
    سَلام
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. وَأَعَدَّwa-aʿaddaاور اس نے تیار کیا
    مادہ
    عدد
    اصل لفظ
    أَعَدَّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  6. لَهُمْlahumان کے لیے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  7. أَجْرًاajranاجر
    مادہ
    اجر
    اصل لفظ
    أَجْر
    قسمِ کلمہ
    اسم
  8. كَرِيمًاkarīmanعزت والا
    مادہ
    كرم
    اصل لفظ
    كَرِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

جس دن یہ (اللہ سے) ملاقات کریں گے ان کا تختہ سلام ہوگا (١) ان کے لئے اللہ تعالٰی نے با عزت اجر تیار کر رکھا ہے۔ ٤٤۔١ یعنی جنت میں فرشتے اہل ایمان کو یا مومن آپس میں ایک دوسرے کو سلام کریں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan