آل عمران ۳:۱۳۸
هَٰذَا بَيَانٞ لِّلنَّاسِ وَهُدٗى وَمَوۡعِظَةٞ لِّلۡمُتَّقِينَ
Hatha bayanun linnasiwahudan wamawAAithatun lilmuttaqeen
تراجم
عام لوگوں کے لئے تو یہ (قرآن) بیان ہے اور پرہیزگاروں کے لئے ہدایت ونصیحت ہے.
یہ تمام لوگوں کے لیے واضح اعلان ہے اور پرہیزگاروں کے لیے ہدایت اور نصیحت۔
لفظ بہ لفظ
- هَٰذَاhādhāیہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- تنبیہ · اسمِ اشارہ
- بَيَانٌbayānunبیان ہے
- مادہ
- بين
- اصل لفظ
- بَيان
- قسمِ کلمہ
- اسم
- لِّلنَّاسِlilnnāsiلوگوں کے لیے
- مادہ
- انس
- اصل لفظ
- ناس
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
- وَهُدًىwahudanاور ہدایت ہے
- مادہ
- هدي
- اصل لفظ
- هُدًى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- وَمَوْعِظَةٌwamawʿiẓatunاور نصیحت ہے
- مادہ
- وعظ
- اصل لفظ
- مَوْعِظَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- لِّلْمُتَّقِينَlil'muttaqīnaتقوی والوں کے لیے
- مادہ
- وقي
- اصل لفظ
- مُتَّقي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
عام لوگوں کے لئے تو یہ (قرآن) بیان ہے اور پرہیزگاروں کے لئے ہدایت اور نصیحت ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan