النمل ⁦۲۷:۵۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۸۱ · پارہ ۱۹

أَئِنَّكُمۡ لَتَأۡتُونَ ٱلرِّجَالَ شَهۡوَةٗ مِّن دُونِ ٱلنِّسَآءِۚ بَلۡ أَنتُمۡ قَوۡمٞ تَجۡهَلُونَ

A-innakum lata/toona arrijalashahwatan min dooni annisa-i bal antum qawmuntajhaloon

تراجم

یہ کیا بات ہے کہ تم عورتوں کو چھوڑ کر مردوں کے پاس شہوت سے آتے ہو[1] حق یہ ہے کہ تم بڑی ہی نادانی کر رہے ہو.[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ تکرار تو بیخ کے لیے ہے کہ یہ بے حیائی وہی لواطت ہے جو تم عورتوں کو چھوڑ کر مردوں سے غیر طبعی شہوت رانی کے طور پر کرتے ہو۔
  2. یا اس کی حرمت سے یا اس معصیت کی سزا سے تم بے خبر ہو۔ ورنہ شاید یہ کام نہ کرتے۔

کیا یہ کوئی یقین کرنے کی بات ہے کہ تم اپنی جنسی خواہش کے لیے عورتوں کو چھوڑ کر مردوں کے پاس جاتے ہو ؟ حقیقت یہ ہے کہ تم بڑی جہالت کے کام کرنے والے لوگ ہو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أَئِنَّكُمْa-innakumکیا بیشک تم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. لَتَأْتُونَlatatūnaالبتہ تم آتے ہو
    مادہ
    اتي
    اصل لفظ
    أَتَى
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · فعل · ضمیرِ شخصی
  3. ٱلرِّجَالَl-rijālaمردوں کے پاس
    مادہ
    رجل
    اصل لفظ
    رِجال
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  4. شَهْوَةًshahwatanشہوت کے لیے
    مادہ
    شهو
    اصل لفظ
    شَهْوَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. مِّنmininstead ofمطلب (انگریزی میں)
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  6. دُونِdūniچھوڑ کر
    مادہ
    دون
    اصل لفظ
    دُون
    قسمِ کلمہ
    اسم
  7. ٱلنِّسَآءِl-nisāiعورتوں کو
    مادہ
    نسو
    اصل لفظ
    نِساء
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  8. بَلْbalبلکہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    بَل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ اضراب
  9. أَنتُمْantumتم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  10. قَوْمٌqawmunایک قوم ہو
    مادہ
    قوم
    اصل لفظ
    قَوْم
    قسمِ کلمہ
    اسم
  11. تَجْهَلُونَtajhalūnaتم جہالت برتتے ہو
    مادہ
    جهل
    اصل لفظ
    يَجْهَلُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

یہ کیا بات ہے کہ تم عورتوں کو چھوڑ کر مردوں کے پاس شہوت سے آتے ہو؟ (١) حق یہ ہے کہ تم بڑی ہی نادانی کر رہے ہو (٢) ٥٥۔١ یہ تکرار توبیخ کے لئے ہے کہ یہ بےحیائی وہی لواطت ہے جو تم عورتوں کو چھوڑ کر مردوں سے غیر فطری شہوت رانی کے طور پر کرتے ہو۔ ٥٥۔٢ یا اس کی حرمت سے یا اس معصیت کی سزا سے تم بےخبر ہو۔ ورنہ شاید یہ کام نہ کرتے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan