الشعراء ۲۶:۹۸
إِذۡ نُسَوِّيكُم بِرَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
Ith nusawweekum birabbi alAAalameen
تراجم
جبکہ تمہیں رب العالمین کے برابر سمجھ بیٹھے تھے.[1]
- دنیا میں تو ہر ترشا ہوا پتھر اور قبر پر بنا ہوا خوش نما قبہ، مشرکوں کو خدائی اختیارات کاحامل نظر آتا ہے۔ لیکن قیامت کو پتہ چلے گا کہ یہ تو کھلی گمراہی تھی کہ وہ انہیں رب کے برابر سمجھتے رہے۔
جب ہم نے تمہیں رب العالمین کے برابر قرار دے رکھا تھا۔
لفظ بہ لفظ
- إِذْidhجب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذ
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان
- نُسَوِّيكُمnusawwīkumہم برابر کررہے تھے تم کو
- مادہ
- سوي
- اصل لفظ
- سَوَّى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- بِرَبِّbirabbiساتھ رب کے
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- ٱلْعَٰلَمِينَl-ʿālamīnaالعالمین (رب العالمین کے)
- مادہ
- علم
- اصل لفظ
- عالَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
جبکہ تمہیں رب العالمین کے برابر سمجھ بیٹھے تھے (١) ٩٨۔١ دنیا میں تو ہر تراشا ہوا پتھر اور، مشرکوں کو خدائی اختیارات کا حامل نظر آتا ہے۔ لیکن قیامت کو پتہ چلے گا کہ یہ کھلی گمراہی تھی کہ وہ انہیں رب کے برابر سمجھتے رہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan