الشعراء ⁦۲۶:۹۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۱ · پارہ ۱۹

مِن دُونِ ٱللَّهِ هَلۡ يَنصُرُونَكُمۡ أَوۡ يَنتَصِرُونَ

Min dooni Allahi hal yansuroonakumaw yantasiroon

تراجم

جو اللہ تعالیٰ کے سوا تھے[1] ، کیاوه تمہاری مدد کرتے ہیں؟ یا کوئی بدلہ لے سکتے ہیں.[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi

اللہ کو چھوڑ کر ، کیا وہ تمہاری مدد کریں گے یا خود اپنا بچاؤ کرلیں گے ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. مِنminBesides Allah?مطلب (انگریزی میں)
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  2. دُونِdūniسوا
    مادہ
    دون
    اصل لفظ
    دُون
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. ٱللَّهِl-lahiاللہ کے
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  4. هَلْhalکیا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    هَل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام
  5. يَنصُرُونَكُمْyanṣurūnakumوہ مدد کر رہے ہیں تمہاری
    مادہ
    نصر
    اصل لفظ
    نَصَرَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  6. أَوْawیا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَو
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  7. يَنتَصِرُونَyantaṣirūnaاپنی مدد کررہے ہیں
    مادہ
    نصر
    اصل لفظ
    انتَصَرَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

جو اللہ تعالٰی کے سوا تھے، کیا وہ تمہاری مدد کرتے ہیں؟ یا کوئی بدلہ لے سکتے ہیں (١) ٩٣۔١ یعنی تم سے عذاب ٹال دیں یا خود اپنے نفس کو اس سے بچالیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan