الشعراء ۲۶:۸۵
وَٱجۡعَلۡنِي مِن وَرَثَةِ جَنَّةِ ٱلنَّعِيمِ
WajAAalnee min warathati jannati annaAAeem
تراجم
مجھے نعمتوں والی جنت کے وارﺛوں میں سے بنادے.
اور مجھے ان لوگوں میں سے بنا دے جو نعمتوں والی جنت کے وارث ہوں گے۔
لفظ بہ لفظ
- وَٱجْعَلْنِىwa-ij'ʿalnīاور بنا دے مجھ کو
- مادہ
- جعل
- اصل لفظ
- جَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- مِنminمیں سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- وَرَثَةِwarathatiوارثوں
- مادہ
- ورث
- اصل لفظ
- وارِث
- قسمِ کلمہ
- اسم
- جَنَّةِjannatiجنت کے
- مادہ
- جنن
- اصل لفظ
- جَنَّة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلنَّعِيمِl-naʿīmiنعمت بھری
- مادہ
- نعم
- اصل لفظ
- نَعِيم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے بنادے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan