الشعراء ⁦۲۶:۸۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۰ · پارہ ۱۹

وَٱلَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحۡيِينِ

Wallathee yumeetunee thummayuhyeen

تراجم

اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زنده کردے گا

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور جو مجھے موت دے گا، پھر زندہ کرے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِىwa-alladhīاور وہ رب
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسمِ موصول
  2. يُمِيتُنِىyumītunīموت دے گا مجھ کو
    مادہ
    موت
    اصل لفظ
    أَماتَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. ثُمَّthummaپھر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ثُمّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  4. يُحْيِينِyuḥ'yīniزندہ کرے گا مجھ کو
    مادہ
    حيي
    اصل لفظ
    أَحْيا
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زندہ کردے گا (١) ٨١۔١ یعنی قیامت والے دن جب سارے لوگوں کو زندہ فرمائے گا، مجھے بھی زندہ کرے گا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan