الشعراء ⁦۲۶:۷۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۰ · پارہ ۱۹

قَالَ أَفَرَءَيۡتُم مَّا كُنتُمۡ تَعۡبُدُونَ

Qala afaraaytum ma kuntumtaAAbudoon

تراجم

آپ نے فرمایا کچھ خبر بھی[1] ہے جنہیں تم پوج رہے ہو.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. أَفَرَأَيْتُمْ؟ کے معنی ہیں فَهَلْ أَبْصَرْتُمْ وَتَفَكَّرْتُمْ؟ کیا تم نے غوروفکر کیا؟

ابراہیم نے کہا : بھلا کبھی تم نے ان چیزوں کو غور سے دیکھا بھی جن کی تم عبادت کرتے رہے ہو ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَqālaکہا
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. أَفَرَءَيْتُمafara-aytumکیا بھلا دیا تم نے
    مادہ
    راي
    اصل لفظ
    رَأَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام · حرفِ زائد · فعل · ضمیرِ شخصی
  3. مَّاmāجن کی
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  4. كُنتُمْkuntumہو تم
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  5. تَعْبُدُونَtaʿbudūnaتم عبادت کرتے
    مادہ
    عبد
    اصل لفظ
    عَبَدَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

آپ نے فرمایا کچھ خبر بھی ہے (١) جنہیں تم پوج رہے ہو؟ ٧٥۔١ افرائیتم کے معنی ہیں فھل أبصٓرتم وتفکرتم کیا تم نے غور و فکر کیا؟

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan