الشعراء ۲۶:۶۱
فَلَمَّا تَرَٰٓءَا ٱلۡجَمۡعَانِ قَالَ أَصۡحَٰبُ مُوسَىٰٓ إِنَّا لَمُدۡرَكُونَ
Falamma taraa aljamAAaniqala as-habu moosa innalamudrakoon
تراجم
پس جب دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھ لیا، تو موسیٰ کے ساتھیوں نے کہا، ہم تو یقیناً پکڑ لیے گئے.[1]
- یعنی فرعون کے لشکر کو دیکھتے ہی وہ گھبرا اٹھے کہ آگےسمندر ہے اور پیچھے فرعون کا لشکر، اب بچاؤ کس طرح ممکن ہے؟ اب پھر دوبارہ وہی فرعون اور اس کی غلامی ہوگی۔
پھر جب دونوں جتھے ایک دوسرے کو نظر آنے لگے تو موسیٰ کے ساتھیوں نے کہا کہ : اب تو پکی بات ہے کہ ہم پکڑ ہی لیے گئے۔ [1]
- : موسیٰ ؑ کے لشکر کے سامنے سمندر آگیا تھا، اور پیچھے سے فرعون کا لشکر، اس لیے موسیٰ ؑ کے ساتھی سمجھے کہ اب بچنے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
لفظ بہ لفظ
- فَلَمَّاfalammāپھر جب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَمّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · ظرفِ زمان
- تَرَٰٓءَاtarāāآمنے سامنے ہوئیں
- مادہ
- راي
- اصل لفظ
- تَراءَتِ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلْجَمْعَانِl-jamʿāniدو جماعتیں
- مادہ
- جمع
- اصل لفظ
- جَمْع
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- قَالَqālaکہنے لگے
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- أَصْحَٰبُaṣḥābuساتھی
- مادہ
- صحب
- اصل لفظ
- أَصْحاب
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مُوسَىٰٓmūsāموسیٰ کے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مُوسَى
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- إِنَّاinnāبیشک ہم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- لَمُدْرَكُونَlamud'rakūnaالبتہ پالیے جانے والے ہیں
- مادہ
- درك
- اصل لفظ
- مُدْرَك
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسم
تفسیر
پس جب دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھ لیا، تو موسیٰ کے ساتھیوں نے کہا، ہم یقیناً پکڑ لئے گئے (١) ٦١۔١ یعنی فرعون کے لشکر کو دیکھتے ہی وہ، گھبرا اٹھے کہ آگے سمندر ہے اور پیچھے فرعون کا لشکر، اب بچاؤ کس طرح ممکن ہے؟ اب دوبارہ وہی فرعون اور اس کی غلامی ہوگی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan