قَالُوٓاْ ءَامَنَّا بِرَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
Qaloo amanna birabbialAAalameen
تراجم
اورانہوں نے صاف کہہ دیا کہ ہم تو اللہ رب العالمین پر ایمان ﻻئے.
Urdu - Muhammad Junagarhiکہنے لگے کہ : ہم رب العالمین پر ایمان لے آئے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- قَالُوٓا۟qālūانہوں نے کہا
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- ءَامَنَّاāmannāایمان لائے ہم
- اصل لفظ
- آمَنَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- بِرَبِّbirabbiساتھ رب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- ٱلْعَٰلَمِينَl-ʿālamīnaالعالمین کے
- اصل لفظ
- عالَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور انہوں نے صاف کہہ دیا کہ ہم تو اللہ رب العالمین پر ایمان لائے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan