الشعراء ۲۶:۲۰۳
فَيَقُولُواْ هَلۡ نَحۡنُ مُنظَرُونَ
Fayaqooloo hal nahnu muntharoon
تراجم
اس وقت کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائے گی؟[1]
- لیکن مشاہدۂ عذاب کے بعد مہلت نہیں دی جاتی، نہ اس وقت کی توبہ ہی مقبول ہے، «فَلَمْ يَكُ يَنْفَعُهُمْ إِيمَانُهُمْ لَمَّا رَأَوْا بَأْسَنَا» (المؤمن: 85)۔
پھر یہ کہہ اٹھیں کہ کیا ہمیں کچھ مہلت مل سکتی ہے ؟
لفظ بہ لفظ
- فَيَقُولُوا۟fayaqūlūپھر وہ کہیں گے
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
- هَلْhalکیا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- هَل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام
- نَحْنُnaḥnuہم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- مُنظَرُونَmunẓarūnaمہلت دیے جانے والے ہیں
- مادہ
- نظر
- اصل لفظ
- مُنظَر
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اس وقت کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائے گی (١)۔ ٢٠٣۔١ لیکن مشاہدہ عذاب کے بعد مہلت نہیں دی جاتی، نہ اس وقت کی توبہ ہی مقبول ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan