الشعراء ⁦۲۶:۱۹۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۵ · پارہ ۱۹

عَلَىٰ قَلۡبِكَ لِتَكُونَ مِنَ ٱلۡمُنذِرِينَ

AAala qalbika litakoona mina almunthireen

تراجم

آپ کے دل پر اترا ہے[1] کہ آپ آگاه کر دینے والوں میں سے ہو جائیں.[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. دل کا بطور خاص اس لیے ذکر فرمایا کہ حواس باطنہ میں دل ہی سب سے زیادہ ادراک او رحفظ کی قوت رکھتا ہے۔
  2. یہ نزول قرآن کی علت ہے۔

(اے پیغمبر) تمہارے قلب پر اترا ہے تاکہ تم ان (پیغمبروں) میں شامل ہوجاؤ جو لوگوں کو خبردار کرتے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. عَلَىٰʿalāاوپر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  2. قَلْبِكَqalbikaتیرے دل کے
    مادہ
    قلب
    اصل لفظ
    قَلْب
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. لِتَكُونَlitakūnaتاکہ ہوجائے
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    لامِ تعلیل · فعل
  4. مِنَminaمیں سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. ٱلْمُنذِرِينَl-mundhirīnaڈرانے والوں
    مادہ
    نذر
    اصل لفظ
    مُنذِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

آپ کے دل پر اترا ہے (١) کہ آپ آگاہ کر دینے والوں میں سے ہوجائیں (٢) ١٩٤۔١ دل کا بطور خاص اس لئے ذکر فرمایا کہ حواس باختہ میں دل ہے سب سے زیادہ ادراک اور حفظ کی قوت رکھتا ہے۔ ١٩٤۔٢ یعنی نزول قرآن کی علت ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan