الشعراء ۲۶:۱۸۲
وَزِنُواْ بِٱلۡقِسۡطَاسِ ٱلۡمُسۡتَقِيمِ
Wazinoo bilqistasialmustaqeem
تراجم
اور سیدھی صحیح ترازو سے توﻻ کرو.[1]
- اسی طرح تول میں ڈنڈی مت مارو، بلکہ پورا صحیح تول کردو !۔
اور سیدھی ترازو سے تولا کرو۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور سیدھی صحیح ترازو سے تولا کرو (۱) ۱۸۲۔۱ اسی طرح تول میں ڈنڈی مت مارو بلکہ پورا صحیح تول کر دو!
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan