الشعراء ⁦۲۶:۱۷۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۴ · پارہ ۱۹

فَنَجَّيۡنَٰهُ وَأَهۡلَهُۥٓ أَجۡمَعِينَ 

Fanajjaynahu waahlahu ajmaAAeen

تراجم

پس ہم نے اسے اور اس کے متعلقین کو سب کو بچالیا.

Urdu - Muhammad Junagarhi

چنانچہ ہم نے ان کو اور ان کے سب گھر والوں کو نجات دی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَنَجَّيْنَٰهُfanajjaynāhuتو نجات دی ہم نے اس کو
    مادہ
    نجو
    اصل لفظ
    نَجَّى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  2. وَأَهْلَهُۥٓwa-ahlahuاور اس کے گھروالوں کو
    مادہ
    اهل
    اصل لفظ
    أَهْل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
  3. أَجْمَعِينَajmaʿīnaسب کے سب
    مادہ
    جمع
    اصل لفظ
    أَجْمَع
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

پس ہم نے اسے اور اسکے متعلقین کو سب کو بچالیا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan