الشعراء ⁦۲۶:۱۶۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۴ · پارہ ۱۹

قَالَ إِنِّي لِعَمَلِكُم مِّنَ ٱلۡقَالِينَ

Qala innee liAAamalikum mina alqaleen

تراجم

آپ نے فرمایا، میں تمہارے کام سے سخت ناخوش ہوں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

لوط نے کہا : یقین جانو، میں ان لوگوں میں سے ہوں جو تمہارے اس کام سے بالکل بیزار ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَqālaاس نے کہا
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. إِنِّىinnīبیشک میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  3. لِعَمَلِكُمliʿamalikumواسطے تمہارے عمل کے
    مادہ
    عمل
    اصل لفظ
    عَمَل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
  4. مِّنَminaمیں سے ہوں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. ٱلْقَالِينَl-qālīnaکڑھنے والوں
    مادہ
    قلي
    اصل لفظ
    قالي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

آپ نے فرمایا، میں تمہارے کام سے سخت ناخوش ہوں (١) ١٦٨۔١ یعنی میں اسے پسند نہیں کرتا اور اس سے سخت بیزار ہوں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan