الشعراء ⁦۲۶:۱۱۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۱ · پارہ ۱۹

فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ 

Fattaqoo Allaha waateeAAoon

تراجم

پس تم اللہ کا خوف رکھو اور میری فرمانبرداری کرو.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ تاکید کے طور پر بھی ہے اور الگ الگ سبب کی بنا پر بھی، پہلے اطاعت کی دعوت، امانت داری کی بنیاد پر تھی اور اب یہ دعوت اطاعت عدم طمع کی وجہ سے ہے۔

لہذا تم اللہ سے ڈرو، اور میری بات مانو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَٱتَّقُوا۟fa-ittaqūپس ڈرو
    مادہ
    وقي
    اصل لفظ
    اتَّقَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. ٱللَّهَl-lahaاللہ سے
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  3. وَأَطِيعُونِwa-aṭīʿūniاور اطاعت کرومیری
    مادہ
    طوع
    اصل لفظ
    أَطاعَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی

تفسیر

پس تم اللہ کا خوف رکھو اور میری فرمانبرداری کرو (١) ١١٠۔١ یہ تاکید کے طور پر بھی ہے اور الگ الگ سبب کی بنا پر بھی، پہلے اطاعت کی دعوت، امانت داری کی بنیاد پر تھی اور اب یہ دعوت اطاعت عدم طمع کی وجہ سے ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan