الشعراء ⁦۲۶:۱۰۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۱ · پارہ ۱۹

فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ 

Fattaqoo Allaha waateeAAoon

تراجم

پس تمہیں اللہ سے ڈرنا چاہئے اور میری بات ماننی چاہئے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی میں تمہیں جو ایمان باللہ اور شرک نہ کرنے کی دعوت دے رہا ہوں، اس میں میری اطاعت کرو۔

لہذا تم اللہ سے ڈرو، اور میری بات مانو

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَٱتَّقُوا۟fa-ittaqūپس ڈرو
    مادہ
    وقي
    اصل لفظ
    اتَّقَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. ٱللَّهَl-lahaاللہ سے
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  3. وَأَطِيعُونِwa-aṭīʿūniاور اطاعت کرو میری
    مادہ
    طوع
    اصل لفظ
    أَطاعَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی

تفسیر

تمہیں اللہ سے ڈرنا چاہیے اور میری بات ماننی چاہیے (١) ١٠٨۔١ یعنی میں تمہیں جو ایمان باللہ اور شرک نہ کرنے کی دعوت دے رہا ہوں، اس میں میری اطاعت کرو۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan