الشعراء ⁦۲۶:۱۰۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۱ · پارہ ۱۹

إِنِّي لَكُمۡ رَسُولٌ أَمِينٞ 

Innee lakum rasoolun ameen

تراجم

سنو! میں تمہاری طرف اللہ کا امانتدار رسول ہوں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی اللہ نے جو پیغام دے کر مجھے بھیجا ہے، وہ بلاکم و کاست تم تک پہنچانے والا ہوں، اس میں کمی بیشی نہیں کرتا۔

یقین جانو کہ میں تمہارے لیے ایک امانت دار پیغمبر ہوں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنِّىinnīبیشک میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. لَكُمْlakumتمہارے لیے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. رَسُولٌrasūlunایک رسول ہوں
    مادہ
    رسل
    اصل لفظ
    رَسُول
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. أَمِينٌamīnunامانت دار
    مادہ
    امن
    اصل لفظ
    أَمِين
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

سنو! میں تمہاری طرف اللہ کا ایماندار رسول ہوں (١) ١٠٧۔١ یعنی اللہ نے جو پیغام دے کر مجھے بھیجا ہے، وہ بلا کم و کاست تم تک پہنچانے والا ہوں، اس میں کمی بیشی نہیں کرتا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan