الفرقان ۲۵:۳۹
وَكُلّٗا ضَرَبۡنَا لَهُ ٱلۡأَمۡثَٰلَۖ وَكُلّٗا تَبَّرۡنَا تَتۡبِيرٗا
Wakullan darabna lahu al-amthalawakullan tabbarna tatbeera
تراجم
اور ہم نے ان کے سامنے مثالیں بیان کیں پھر ہر ایک کو بالکل ہی تباه و برباد کردیا.[1]
ان میں سے ہر ایک کو سمجھانے کے لیے ہم نے مثالیں دیں، اور (جب وہ نہ مانے تو) ہر ایک کو ہم نے پیس کر رکھ دیا۔
لفظ بہ لفظ
- وَكُلًّاwakullanاور سب کو۔ ہر ایک کو
- مادہ
- كلل
- اصل لفظ
- كُلّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- ضَرَبْنَاḍarabnāبیان کیں ہم نے
- مادہ
- ضرب
- اصل لفظ
- ضَرَبَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- لَهُlahuاس کے لیے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- ٱلْأَمْثَٰلَl-amthālaمثالیں
- مادہ
- مثل
- اصل لفظ
- مَثَل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَكُلًّاwakullanاور ہر ایک کو
- مادہ
- كلل
- اصل لفظ
- كُلّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- تَبَّرْنَاtabbarnāہلاک کیا ہم نے
- مادہ
- تبر
- اصل لفظ
- تَبَّرْ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- تَتْبِيرًاtatbīranہلاک کرنا
- مادہ
- تبر
- اصل لفظ
- تَتْبِير
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور ہم نے ان کے سامنے مثالیں بیان کیں (١) پھر ہر ایک کو بالکل ہی تباہ و برباد کر دیا (٢)۔ ٣٩۔١ یعنی دلائل کے ذریعے سے ہم نے حجت قائم کر دی۔ ٣٩۔٢ یعنی تمام حجت کے بعد۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan