الأنبياء ⁦۲۱:۱۰۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۳۱ · پارہ ۱۷

إِنَّ فِي هَٰذَا لَبَلَٰغٗا لِّقَوۡمٍ عَٰبِدِينَ 

Inna fee hatha labalaghanliqawmin AAabideen

تراجم

عبادت گزار بندوں کے لئے تو اس میں ایک بڑا پیغام ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. فی ‌ھذا سے مراد وہ وعظ وتنبیہ ہے جو اس سورت میں مختلف انداز سے بیان کی گئی ہے بلاغ سے مراد کفایت ومنفعت ہے یعنی وہ کافی اور مفید ہے یا اس سے مراد قرآن مجید ہے جس میں مسلمانوں کے لئے بڑا فائدہ اور کفالت ہے عابدین سے، خشوع خضوع سے اللہ کی عبادت کرنے والے، اور شیطان اور خواہشات نفس پر اللہ کی اطاعت کو ترجیح دینے والے ہیں۔

بیشک اس (قرآن) میں عبادت گزار لوگوں کے لیے کافی پیغام ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّinnaبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب
  2. فِىfīاس میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  3. هَٰذَاhādhāthisمطلب (انگریزی میں)
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    تنبیہ · اسمِ اشارہ
  4. لَبَلَٰغًاlabalāghanالبتہ پہنچانا ہے
    مادہ
    بلغ
    اصل لفظ
    بَلاغ
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · اسم
  5. لِّقَوْمٍliqawminایک قوم کے لیے
    مادہ
    قوم
    اصل لفظ
    قَوْم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  6. عَٰبِدِينَʿābidīnaجو عبادت گزار ہے
    مادہ
    عبد
    اصل لفظ
    عابِد
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

عبادت گزار بندوں کے لئے تو اس میں ایک بڑا پیغام ہے (١) ١٠٦۔١ فی ‌ھذا سے مراد وہ وعظ وتنبیہ ہے جو اس سورت میں مختلف انداز سے بیان کی گئی ہے بلاغ سے مراد کفایت ومنفعت ہے یعنی وہ کافی اور مفید ہے یا اس سے مراد قرآن مجید ہے جس میں مسلمانوں کے لئے بڑا فائدہ اور کفالت ہے عابدین سے، خشوع خضوع سے اللہ کی عبادت کرنے والے، اور شیطان اور خواہشات نفس پر اللہ کی اطاعت کو ترجیح دینے والے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan