طه ۲۰:۷۹
وَأَضَلَّ فِرۡعَوۡنُ قَوۡمَهُۥ وَمَا هَدَىٰ
Waadalla firAAawnu qawmahu wamahada
تراجم
فرعون نے اپنی قوم کو گمراہی میں ڈال دیا اور سیدھا راستہ نہ دکھایا.[1]
- اس لئے کہ سمندر میں غرق ہونا ان کا مقدر تھا۔
اور فرعون نے اپنی قوم کو برے راستے پر لگایا، اور انہیں صحیح راستہ نہ دکھایا۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَضَلَّwa-aḍallaاور بھٹکا دیا
- مادہ
- ضلل
- اصل لفظ
- أَضَلَّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- فِرْعَوْنُfir'ʿawnuفرعون نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِرْعَوْن
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- قَوْمَهُۥqawmahuاپنی قوم کو
- مادہ
- قوم
- اصل لفظ
- قَوْم
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- وَمَاwamāاور نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- هَدَىٰhadāراستہ دکھایا۔ نہ رہنمائی کی
- مادہ
- هدي
- اصل لفظ
- هَدَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
فرعون نے اپنی قوم کو گمراہی میں ڈال دیا اور سیدھا راستہ نہ دکھایا (١) ٧٩۔١ اس لئے کہ سمندر میں غرق ہونا ان کا مقدر تھا
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan