طه ۲۰:۵۹
قَالَ مَوۡعِدُكُمۡ يَوۡمُ ٱلزِّينَةِ وَأَن يُحۡشَرَ ٱلنَّاسُ ضُحٗى
Qala mawAAidukum yawmu azzeenatiwaan yuhshara annasu duha
تراجم
موسیٰ (علیہ السلام) نے جواب دیا کہ زینت اور جشن کے دن[1] کا وعده ہے اور یہ کہ لوگ دن چڑھے ہی جمع ہو جائیں.
- اس سے مراد نو روز یا کوئی اور سالانہ میلے یا جشن کا دن ہے جسے وہ عید کے طور پر مناتے تھے۔
موسیٰ نے کہا : تم سے وہ دن طے ہے جس میں جشن منایا جاتا ہے۔ [1] اور یہ بھی طے ہے کہ دن چڑھے ہی لوگوں کو جمع کرلیا جائے۔
- : یہ کوئی تہوار تھا جس میں فرعون کی قوم جشن منایا کرتی تھی۔ حضرت موسیٰ ؑ نے اس دن کا انتخاب اس لیے فرمایا تاکہ ایک بڑا مجمع موجود ہو اور اس کے سامنے حق کی فتح کا مظاہرہ ہوسکے
لفظ بہ لفظ
- قَالَqālaکہا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- مَوْعِدُكُمْmawʿidukumتمہارا مقرر وقت
- مادہ
- وعد
- اصل لفظ
- مَوْعِد
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- يَوْمُyawmuدن ہے
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلزِّينَةِl-zīnatiجشن کا
- مادہ
- زين
- اصل لفظ
- زِينَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَأَنwa-anاور یہ کہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ مصدری
- يُحْشَرَyuḥ'sharaاکٹھے کیے جائیں گے
- مادہ
- حشر
- اصل لفظ
- حَشَرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلنَّاسُl-nāsuلوگ
- مادہ
- انس
- اصل لفظ
- ناس
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ضُحًىḍuḥanدن چڑھے
- مادہ
- ضحو
- اصل لفظ
- ضُحًى
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان
تفسیر
موسیٰ (علیہ السلام) نے جواب دیا کہ زینت اور جشن کے دن (١) کا وعدہ ہے اور یہ کہ لوگ دن چڑھے ہی جمع ہوجائیں ٥٩۔١ اس سے مراد نو روز یا کوئی اور سالانہ میلے یا جشن کا دن ہے جسے وہ عید کے طور پر مناتے تھے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan