طه ۲۰:۴
تَنزِيلٗا مِّمَّنۡ خَلَقَ ٱلۡأَرۡضَ وَٱلسَّمَٰوَٰتِ ٱلۡعُلَى
Tanzeelan mimman khalaqa al-arda wassamawatialAAula
تراجم
اس کا اتارنا اس کی طرف سے ہے جس نے زمین کو اور بلند آسمانوں کو پیدا کیا ہے.
اسے اس ذات کی طرف سے تھوڑ ا تھوڑا کر کے نازل کیا جارہا ہے جس نے زمین اور اونچے اونچے آسمان پیدا کیے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- تَنزِيلًاtanzīlanنازل کردہ ہے
- مادہ
- نزل
- اصل لفظ
- تَنزِيل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مِّمَّنْmimmanاس کی طرف سے جس نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- خَلَقَkhalaqaبنایا
- مادہ
- خلق
- اصل لفظ
- خَلَقَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلْأَرْضَl-arḍaزمین کو
- مادہ
- ارض
- اصل لفظ
- أَرْض
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَٱلسَّمَٰوَٰتِwal-samāwātiاور آسمانوں کو
- مادہ
- سمو
- اصل لفظ
- سَماء
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- ٱلْعُلَىl-ʿulāبلند (بلند آسمانوں کو
- مادہ
- علو
- اصل لفظ
- عُلْيا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اس کا اتارنا اس کی طرف سے ہے جس نے زمین کو اور بلند آسمان کو پیدا کیا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan