طه ⁦۲۰:۱۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۱۳ · پارہ ۱۶

قَالَ هِيَ عَصَايَ أَتَوَكَّؤُاْ عَلَيۡهَا وَأَهُشُّ بِهَا عَلَىٰ غَنَمِي وَلِيَ فِيهَا مَـَٔارِبُ أُخۡرَىٰ

Qala hiya AAasaya atawakkaoAAalayha waahushshu biha AAala ghanameewaliya feeha maaribu okhra

تراجم

جواب دیا کہ یہ میری ﻻٹھی ہے، جس پر میں ٹیک لگاتا ہوں اور جس سے میں اپنی بکریوں کے لئے پتے جھاڑ لیا کرتا ہوں اور بھی اس میں مجھے بہت سے فائدے ہیں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

موسیٰ نے کہا : یہ میری لاٹھی ہے، میں اس کا سہارا لیتا ہوں، اور اس سے اپنی بکریوں پر (درخت سے) پتے جھاڑتا ہوں، اور اس سے میری دوسری ضروریات بھی پوری ہوتی ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَqālaکہا
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. هِىَhiyaیہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. عَصَاىَʿaṣāyaمیری لاٹھی ہے
    مادہ
    عصو
    اصل لفظ
    عَصا
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. أَتَوَكَّؤُا۟atawakka-uمیں سہارا لیتا ہوں
    مادہ
    وكا
    اصل لفظ
    أَتَوَكَّؤُا۟
    قسمِ کلمہ
    فعل
  5. عَلَيْهَاʿalayhāاس پر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  6. وَأَهُشُّwa-ahushuاور میں پتے جھاڑتا ہوں
    مادہ
    هشش
    اصل لفظ
    أَهُشُّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  7. بِهَاbihāاس کے ساتھ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  8. عَلَىٰʿalāپر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  9. غَنَمِىghanamīاپنی بکریوں پر
    مادہ
    غنم
    اصل لفظ
    غَنَم
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  10. وَلِىَwaliyaاور میرے لیے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  11. فِيهَاfīhāاس میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  12. مَـَٔارِبُmaāribuفائدے ہیں
    مادہ
    ارب
    اصل لفظ
    مَآرِب
    قسمِ کلمہ
    اسم
  13. أُخْرَىٰukh'rāکچھ دوسرے
    مادہ
    اخر
    اصل لفظ
    آخَر
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

جواب دیا کہ یہ میری لاٹھی ہے، جس پر میں ٹیک لگاتا ہوں اور جس سے میں اپنی بکریوں کے لئے پتے جھاڑ لیا کرتا ہوں اور بھی اس میں مجھے بہت سے فائدے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan