طه ۲۰:۱۳
وَأَنَا ٱخۡتَرۡتُكَ فَٱسۡتَمِعۡ لِمَا يُوحَىٰٓ
Waana ikhtartuka fastamiAAlima yooha
تراجم
اور میں نے تجھے منتخب کر لیا[1] اب جو وحی کی جائے اسے کان لگا کر سن.
- یعنی نبوت و رسالت اور ہم کلامی کے لئے۔
اور میں نے تمہیں (نبوت کے لیے) منتخب کیا ہے۔ لہذا جو بات وحی کے ذریعے کہی جارہی ہے اسے غور سے سنو۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَنَاwa-anāاور میں نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · ضمیرِ شخصی
- ٱخْتَرْتُكَikh'tartukaچن لیا تجھ کو
- مادہ
- خير
- اصل لفظ
- اخْتارَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- فَٱسْتَمِعْfa-is'tamiʿپس غور سے سنو
- مادہ
- سمع
- اصل لفظ
- اسْتَمَعَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- لِمَاlimāواسطے اس کے جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- يُوحَىٰٓyūḥāوحی کیا جاتا ہے
- مادہ
- وحي
- اصل لفظ
- أَوْحَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
اور میں نے تجھے منتخب کر لیا ہے (١) اب جو وحی کی جائے اسے کان لگا کر سن۔ ١٣۔١ یعنی نبوت و رسالت اور ہم کلامی کے لئے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan