البقرة ۲:۶۶
فَجَعَلۡنَٰهَا نَكَٰلٗا لِّمَا بَيۡنَ يَدَيۡهَا وَمَا خَلۡفَهَا وَمَوۡعِظَةٗ لِّلۡمُتَّقِينَ
FajaAAalnaha nakalanlima bayna yadayha wama khalfahawamawAAithatan lilmuttaqeen
تراجم
اسے ہم نے اگلوں پچھلوں کے لئے عبرت کا سبب بنا دیا اور پرہیزگاروں کے لئے وعظ ونصیحت کا۔
پھر ہم نے اس واقعے کو اس زمانے کے اور اس کے بعد کے لوگوں کے لئے عبرت اور ڈرنے والوں کے لئے نصیحت کا سامان بنادیا
لفظ بہ لفظ
- فَجَعَلْنَٰهَاfajaʿalnāhāتو بنادیا ہم نے ان کو
- مادہ
- جعل
- اصل لفظ
- جَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- نَكَٰلًاnakālanعبرت
- مادہ
- نكل
- اصل لفظ
- نَكال
- قسمِ کلمہ
- اسم
- لِّمَاlimāواسطے اس کے جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- بَيْنَbaynaدرمیان
- مادہ
- بين
- اصل لفظ
- بَيْن
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ مکان
- يَدَيْهَاyadayhāاس کے ساتھ
- مادہ
- يدي
- اصل لفظ
- يَد
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- وَمَاwamāاور واسطے ان کے جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسمِ موصول
- خَلْفَهَاkhalfahāان کے پیچھے ہوں گے
- مادہ
- خلف
- اصل لفظ
- خَلْف
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ مکان · ضمیرِ شخصی
- وَمَوْعِظَةًwamawʿiẓatanاور نصیحت
- مادہ
- وعظ
- اصل لفظ
- مَوْعِظَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- لِّلْمُتَّقِينَlil'muttaqīnaمتقیوں کے لئے
- مادہ
- وقي
- اصل لفظ
- مُتَّقي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اسے ہم نے اگلوں پچھلوں کے لئے عبرت کا سبب بنا دیا اور پرہیزگاروں کے لئے وعظ و نصیحت کا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan