مريم ۱۹:۹۰
تَكَادُ ٱلسَّمَٰوَٰتُ يَتَفَطَّرۡنَ مِنۡهُ وَتَنشَقُّ ٱلۡأَرۡضُ وَتَخِرُّ ٱلۡجِبَالُ هَدًّا
Takadu assamawatuyatafattarna minhu watanshaqqu al-ardu watakhirrualjibalu hadda
تراجم
قریب ہے کہ اس قول کی وجہ سے آسمان پھٹ جائیں اور زمین شق ہوجائے اور پہاڑ ریزے ریزے ہو جائیں.
کچھ بعید نہیں کہ اس کی وجہ سے آسمان پھٹ پڑیں، زمین شق ہوجائے اور پہاڑ ٹوٹ کر گرپڑیں۔
لفظ بہ لفظ
- تَكَادُtakāduقریب ہے کہ
- مادہ
- كود
- اصل لفظ
- كادَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلسَّمَٰوَٰتُl-samāwātuآسمان
- مادہ
- سمو
- اصل لفظ
- سَماء
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- يَتَفَطَّرْنَyatafaṭṭarnaپھٹ پڑیں
- مادہ
- فطر
- اصل لفظ
- فَطَرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- مِنْهُmin'huاس سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- وَتَنشَقُّwatanshaqquاور شق ہوجائے
- مادہ
- شقق
- اصل لفظ
- انشَقَّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ٱلْأَرْضُl-arḍuزمین
- مادہ
- ارض
- اصل لفظ
- أَرْض
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَتَخِرُّwatakhirruاور گرپڑیں
- مادہ
- خرر
- اصل لفظ
- خَرَّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ٱلْجِبَالُl-jibāluپہاڑ
- مادہ
- جبل
- اصل لفظ
- جَبَل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- هَدًّاhaddanٹوٹ کر۔ بھربھرے ہو کر
- مادہ
- هدد
- اصل لفظ
- هَدّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
قریب ہے کہ اس قول کی وجہ سے آسمان پھٹ جائیں اور زمین شق ہو جائے اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہوجائیں
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan