لَّقَدۡ جِئۡتُمۡ شَيۡـًٔا إِدّٗا
Laqad ji/tum shay-an idda
تراجم
یقیناً تم بہت بری اور بھاری چیز ﻻئے ہو.
Urdu - Muhammad Junagarhi(ایسی بات کہنے والو !) حقیقت یہ ہے کہ تم نے بڑی سنگین حرکت کی ہے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- لَّقَدْlaqadالبتہ تحقیق
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- قَد
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · حرفِ تحقیق
- جِئْتُمْji'tumلائے تم
- اصل لفظ
- جاءَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- شَيْـًٔاshayanایک چیز
- اصل لفظ
- شَىْء
- قسمِ کلمہ
- اسم
- إِدًّاiddanسخت
- اصل لفظ
- إِدّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
یقیناً تم بہت بری اور بھاری چیز لائے ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan