مريم ⁦۱۹:۹۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۱۱ · پارہ ۱۶

أَن دَعَوۡاْ لِلرَّحۡمَٰنِ وَلَدٗا

An daAAaw lirrahmaniwalada

تراجم

کہ وه رحمان کی اوﻻد ﺛابت کرنے بیٹھے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. إِدًّا کے معنی بہت بھیانک معاملہ اور دَاهِيَةٌ (بھاری چیز اور مصبیت) کے ہیں۔ یہ مضمون پہلے بھی گزر چکا ہے کہ اللہ کی اولاد قرار دینا اتنا بڑا جرم ہے کہ اس سے آسمان و زمین پھٹ سکتے ہیں اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو سکتے ہیں۔

کہ ان لوگوں نے خدائے رحمن کے لیے اولاد ہونے کا دعوی کیا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أَنanکہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ مصدری
  2. دَعَوْا۟daʿawانہوں نے دعوی کیا
    مادہ
    دعو
    اصل لفظ
    دَعا
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. لِلرَّحْمَٰنِlilrraḥmāniرحمن کے لیے
    مادہ
    رحم
    اصل لفظ
    رَحْمٰن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
  4. وَلَدًاwaladanاولاد کا
    مادہ
    ولد
    اصل لفظ
    وَلَد
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

کہ وہ رحمٰن کی اولاد ثابت کرنے بیٹھے (١)۔ ٩١۔١ ادا کے معنی بہت بھیانک معاملہ اور داھیۃ (بھاری چیز اور مصبیت) کے ہیں۔ یہ مضمون پہلے بھی گزر چکا ہے کہ اللہ کی اولاد قرار دینا اتنا بڑا جرم ہے کہ اس سے آسمان و زمین پھٹ سکتے ہیں اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو سکتے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan