مريم ۱۹:۵۳
وَوَهَبۡنَا لَهُۥ مِن رَّحۡمَتِنَآ أَخَاهُ هَٰرُونَ نَبِيّٗا
Wawahabna lahu min rahmatinaakhahu haroona nabiyya
تراجم
اور اپنی خاص مہربانی سے اس کے بھائی کو نبی بنا کر عطا فرمایا.
اور ہم نے ان کے بھائی ہارون کو نبی بنا کر اپنی رحمت سے انہیں (ایک مددگار) عطا کیا۔
لفظ بہ لفظ
- وَوَهَبْنَاwawahabnāاور عطا کیا ہم نے
- مادہ
- وهب
- اصل لفظ
- وَهَبَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- لَهُۥlahuاس کو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- مِنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- رَّحْمَتِنَآraḥmatināاپنی رحمت (سے)
- مادہ
- رحم
- اصل لفظ
- رَحْمَة
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- أَخَاهُakhāhuاس کے بھائی
- مادہ
- اخو
- اصل لفظ
- أَخ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- هَٰرُونَhārūnaہارون کو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- هارُون
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- نَبِيًّاnabiyyanنبی بنا کر
- مادہ
- نبا
- اصل لفظ
- نَبِيّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور اپنی خاص مہربانی سے اس کے بھائی کو نبی بنا کر عطا فرمایا
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan