مريم ۱۹:۵۲
وَنَٰدَيۡنَٰهُ مِن جَانِبِ ٱلطُّورِ ٱلۡأَيۡمَنِ وَقَرَّبۡنَٰهُ نَجِيّٗا
Wanadaynahu min janibiattoori al-aymani waqarrabnahu najiyya
تراجم
ہم نے اسے طور کی دائیں جانب سے ندا کی اور راز گوئی کرتے ہوئے اسے قریب کر لیا.
ہم نے انہیں کوہ طور کی دائیں جانب سے پکارا اور انہیں اپنا راز دار بنا کر اپنا قرب عطا کیا۔
لفظ بہ لفظ
- وَنَٰدَيْنَٰهُwanādaynāhuاور پکارا ہم نے اس کو
- مادہ
- ندي
- اصل لفظ
- نادَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- مِنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- جَانِبِjānibiجانب (سے)
- مادہ
- جنب
- اصل لفظ
- جانِب
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلطُّورِl-ṭūriطور کی
- مادہ
- طور
- اصل لفظ
- طُور
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ٱلْأَيْمَنِl-aymaniدائیں (جانب سے)
- مادہ
- يمن
- اصل لفظ
- أَيْمَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَقَرَّبْنَٰهُwaqarrabnāhuاور قریب کرلیا ہم نے اس کو
- مادہ
- قرب
- اصل لفظ
- قَرَّبَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- نَجِيًّاnajiyyanسرگوشیوں کے لیے
- مادہ
- نجو
- اصل لفظ
- نَجِيّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
ہم نے اسے طور کی دائیں جانب سے آواز کی اور راز گوئی کرتے ہوئے اسے قریب کر لیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan