مريم ۱۹:۲۵
وَهُزِّيٓ إِلَيۡكِ بِجِذۡعِ ٱلنَّخۡلَةِ تُسَٰقِطۡ عَلَيۡكِ رُطَبٗا جَنِيّٗا
Wahuzzee ilayki bijithAAi annakhlatitusaqit AAalayki rutaban janiyya
تراجم
اور اس کھجور کے تنے کو اپنی طرف ہلا، یہ تیرے سامنے تروتازه پکی کھجوریں گرا دے گا.[1]
- سَرِیّاَ چھوٹی نہر یا پانی کا چشمہ۔ یعنی بطور کرامت اور خرق عادت، اللہ تعالٰی نے حضرت مریم کے پاؤں تلے پینے کے لئے پانی کا اور کھانے کے لئے ایک سوکھے ہوئے درخت میں پکی ہوئے تازہ کھجوروں کا انتطام کر دیا۔ نداء دینے والے حضرت جبرائیل (عليه السلام) تھے، جنہوں نے وادی کے نیچے سے آواز دی اور کہا جاتا ہے کہ سَرِیّ بمعنی سردار ہے اور اس سے مراد عیسیٰ (عليه السلام) ہیں اور انہی نے حضرت مریم کو نیچے سے آواز دی تھی۔
اور کھجور کے تنے کو اپنی طرف ہلاؤ، اس میں سے پکی ہوئی تازہ کھجوریں تم پر جھڑیں گی۔
لفظ بہ لفظ
- وَهُزِّىٓwahuzzīاور ہلالے
- مادہ
- هزز
- اصل لفظ
- هُزِّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- إِلَيْكِilaykiاپنی طرف
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- بِجِذْعِbijidh'ʿiتنے کو
- مادہ
- جذع
- اصل لفظ
- جِذْع
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- ٱلنَّخْلَةِl-nakhlatiدرخت کے
- مادہ
- نخل
- اصل لفظ
- نَخْلَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- تُسَٰقِطْtusāqiṭگرائے گی
- مادہ
- سقط
- اصل لفظ
- تُساقِطْ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- عَلَيْكِʿalaykiتجھ پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- رُطَبًاruṭabanپکی ہوئی کھجور
- مادہ
- رطب
- اصل لفظ
- رُطَب
- قسمِ کلمہ
- اسم
- جَنِيًّاjaniyyanتروتازہ۔ چنی ہوئی تروتازہ۔ چنی ہوئی
- مادہ
- جني
- اصل لفظ
- جَنِيّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور اس کھجور کے تنے کو اپنی طرف ہلا، یہ تیرے سامنے ترو تازہ پکی کھجوریں گرا دے گا (١)۔ ٢٥۔١ سَرِبّاَ چھوٹی نہر یا پانی کا چشمہ۔ یعنی بطور کرامت اور خلاف قانون قدرت، اللہ تعالٰی نے حضرت مریم کے پاؤں تلے پینے کے لئے پانی کا اور کھانے کے لئے ایک سوکھے ہوئے درخت میں پکی ہوئے تازہ کھجوروں کا انتطام کر دیا۔ آواز دینے والے حضرت جبرائیل علیہ السلام تھے، جنہوں نے وادی کے نیچے سے آواز دی اور کہا جاتا ہے کہ سَرِیّ بمعنی سردار ہے اور اس سے مراد عیسیٰ علیہ السلام ہیں اور انہی نے حضرت مریم کو نیچے سے آواز دی تھی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan