الكهف ۱۸:۶۸
وَكَيۡفَ تَصۡبِرُ عَلَىٰ مَا لَمۡ تُحِطۡ بِهِۦ خُبۡرٗا
Wakayfa tasbiru AAala malam tuhit bihi khubra
تراجم
اور جس چیز کو آپ نے اپنے علم میں[1] نہ لیا ہو اس پر صبر بھی کیسے کر سکتے ہیں؟
- یعنی جس کا پورا علم نہ ہو۔
اور جن باتوں کی آپ کو پوری پوری واقفیت نہیں ہے، ان پر آپ صبر کر بھی کیسے سکتے ہیں ؟ [1]
- : صحیح بخاری کی حدیث میں ہے کہ حضرت خضر ؑ نے حضرت موسیٰ ؑ سے یہ بھی کہا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے ایک ایسا علم دیا ہے جو آپ کے پاس نہیں (یعنی تکوینیات کا علم) اور آپ کو ایسا علم دیا ہے جو میرے پاس نہیں (یعنی شریعت کا علم)
لفظ بہ لفظ
- وَكَيْفَwakayfaاور کس طرح
- مادہ
- كيف
- اصل لفظ
- كَيْف
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ استفہام
- تَصْبِرُtaṣbiruتم صبر کرسکتے ہو
- مادہ
- صبر
- اصل لفظ
- صَبَرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- عَلَىٰʿalāاوپر اس کے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- مَاmāجو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- لَمْlamنہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- تُحِطْtuḥiṭتم نے احاطہ کیا
- مادہ
- حوط
- اصل لفظ
- أَحاطَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- بِهِۦbihiسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- خُبْرًاkhub'ranاس کا پوری پوری معرفت کے ساتھ/ پوری سمجھ
- مادہ
- خبر
- اصل لفظ
- خُبْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور جس چیز کو آپ نے اپنے علم میں (١) نہ لیا ہو اس پر صبر کر بھی کیسے سکتے ہیں؟ ٦٨۔١ یعنی جس کا پورا علم نہ ہو
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan