الإسراء ۱۷:۹۱
أَوۡ تَكُونَ لَكَ جَنَّةٞ مِّن نَّخِيلٖ وَعِنَبٖ فَتُفَجِّرَ ٱلۡأَنۡهَٰرَ خِلَٰلَهَا تَفۡجِيرًا
Aw takoona laka jannatun min nakheelinwaAAinabin fatufajjira al-anhara khilalahatafjeera
تراجم
یا خود آپ کے لئے ہی کوئی باغ ہو کھجوروں اور انگوروں کا اور اس کے درمیان آپ بہت سی نہریں جاری کر دکھائیں.
یا پھر تمہارے لیے کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ پیدا ہوجائے، اور تم اس کے بیچ بیچ میں زمین کو پھاڑ کر نہریں جاری کردو۔
لفظ بہ لفظ
- أَوْawیا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَو
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- تَكُونَtakūnaہو وے
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- لَكَlakaتیرے لئے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- جَنَّةٌjannatunایک باغ
- مادہ
- جنن
- اصل لفظ
- جَنَّة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مِّنminمیں سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- نَّخِيلٍnakhīlinکھجوروں
- مادہ
- نخل
- اصل لفظ
- نَخِيل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَعِنَبٍwaʿinabinاور انگوروںمیں سے
- مادہ
- عنب
- اصل لفظ
- عِنَب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- فَتُفَجِّرَfatufajjiraپھر تو پھاڑے
- مادہ
- فجر
- اصل لفظ
- فُجِّرَتْ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ٱلْأَنْهَٰرَl-anhāraدریا
- مادہ
- نهر
- اصل لفظ
- نَهَر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- خِلَٰلَهَاkhilālahāاس کے درمیان
- مادہ
- خلل
- اصل لفظ
- خِلال
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- تَفْجِيرًاtafjīranپھاڑنا/ جاری کرنا
- مادہ
- فجر
- اصل لفظ
- تَفْجِير
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
یا خود آپ کے لئے ہی کوئی باغ ہو کھجوروں اور انگوروں کا اور اس درمیان آپ بہت سی نہریں جاری کر دکھائیں
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan