الإسراء ⁦۱۷:۴۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۸۶ · پارہ ۱۵

سُبۡحَٰنَهُۥ وَتَعَٰلَىٰ عَمَّا يَقُولُونَ عُلُوّٗا كَبِيرٗا

Subhanahu wataAAalaAAamma yaqooloona AAuluwwan kabeera

تراجم

جو کچھ یہ کہتے ہیں اس سے وه پاک اور باﻻتر، بہت دور اور بہت بلند ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی واقعہ یہ ہے کہ یہ لوگ اللہ کی بابت جو کہتے ہیں کہ اس کے شریک ہیں، اللہ تعالٰی ان باتوں سے پاک اور بلند ہے۔

حقیقت ہے کہ جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں اس کی ذات ان سے بالکل پاک اور بہت بالا و برتر ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. سُبْحَٰنَهُۥsub'ḥānahuپاک ہے وہ
    مادہ
    سبح
    اصل لفظ
    سُبْحان
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  2. وَتَعَٰلَىٰwataʿālāاور بلند ہے
    مادہ
    علو
    اصل لفظ
    تَعالَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  3. عَمَّاʿammāاس سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسمِ موصول
  4. يَقُولُونَyaqūlūnaجو وہ کہتے ہیں
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  5. عُلُوًّاʿuluwwanبلندی
    مادہ
    علو
    اصل لفظ
    عُلُوّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. كَبِيرًاkabīranبہت زیادہ
    مادہ
    كبر
    اصل لفظ
    كَبِير
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

جو کچھ یہ کہتے ہیں اس سے پاک اور بالا تر، بہت دور اور بہت بلند ہے (١)۔ ٤٣۔١ یعنی واقعہ یہ ہے کہ یہ لوگ اللہ کی بابت جو کہتے ہیں کہ اس کے شریک ہیں، اللہ تعالٰی ان باتوں سے پاک اور بلند ہے

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan