الإسراء ۱۷:۳۵
وَأَوۡفُواْ ٱلۡكَيۡلَ إِذَا كِلۡتُمۡ وَزِنُواْ بِٱلۡقِسۡطَاسِ ٱلۡمُسۡتَقِيمِۚ ذَٰلِكَ خَيۡرٞ وَأَحۡسَنُ تَأۡوِيلٗا
Waawfoo alkayla itha kiltum wazinoobilqistasi almustaqeemi thalika khayrun waahsanuta/weela
تراجم
اور جب ناپنے لگو تو بھر پور پیمانے سے ناپو اور سیدھی ترازو سے توﻻ کرو۔ یہی بہتر ہے[1] اور انجام کے لحاظ سے بھی بہت اچھا ہے.
- اجر و ثواب کے لحاظ سے بہتر ہے، علاوہ ازیں لوگوں کے اندر اعتماد پیدا کرنے میں ناپ تول میں دیانت داری مفید ہے۔
اور جب کسی کو کوئی چیز پیمانے سے ناپ کر دو تو پورا ناپو، اور تولنے کے لیے صحیح ترازو استعمال کرو۔ یہی طریقہ درست ہے اور اسی کا انجام بہتر ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَوْفُوا۟wa-awfūاور پورا کرو
- مادہ
- وفي
- اصل لفظ
- أَوْفَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلْكَيْلَl-kaylaناپ
- مادہ
- كيل
- اصل لفظ
- كَيْل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- إِذَاidhāجب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذا
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان
- كِلْتُمْkil'tumناپو تم
- مادہ
- كيل
- اصل لفظ
- كالُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- وَزِنُوا۟wazinūاور تولو
- مادہ
- وزن
- اصل لفظ
- وَزَنُ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- بِٱلْقِسْطَاسِbil-qis'ṭāsiساتھ ترازو کے
- مادہ
- قسطس
- اصل لفظ
- قِسْطاس
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
- ٱلْمُسْتَقِيمِl-mus'taqīmiسیدھی/ درست
- مادہ
- قوم
- اصل لفظ
- مُسْتَقِيم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ذَٰلِكَdhālikaیہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
- خَيْرٌkhayrunبہتر ہے
- مادہ
- خير
- اصل لفظ
- خَيْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَأَحْسَنُwa-aḥsanuاور زیادہ اچھا ہے
- مادہ
- حسن
- اصل لفظ
- أَحْسَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- تَأْوِيلًاtawīlanانجام کے اعتبار سے
- مادہ
- اول
- اصل لفظ
- تَأْوِيل
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور جب ناپنے لگو تو بھر پورے پیمانے سے ناپو اور سیدھی ترازو سے تولا کرو۔ یہی بہتر ہے (١) اور انجام کے لحاظ سے بھی بہت اچھا ہے۔ ٣٥۔١ اجر و ثواب کے لحاظ سے بہتر ہے، علاوہ ازیں لوگوں کے اندر اعتماد پیدا کرنے میں ناپ تول میں دیانت داری مفید ہے
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan