الإسراء ۱۷:۱۴
ٱقۡرَأۡ كِتَٰبَكَ كَفَىٰ بِنَفۡسِكَ ٱلۡيَوۡمَ عَلَيۡكَ حَسِيبٗا
Iqra/ kitabaka kafa binafsikaalyawma AAalayka haseeba
تراجم
لے! خود ہی اپنی کتاب آپ پڑھ لے۔ آج تو تو آپ ہی اپنا خود حساب لینے کو کافی ہے.
(کہا جائے گا کہ) لو پڑھ لو اپنا اعمال نامہ ! آج تم خود اپنا حساب لینے کے لیے کافی ہو۔
لفظ بہ لفظ
- ٱقْرَأْiq'raپڑھو
- مادہ
- قرا
- اصل لفظ
- قَرَأَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- كِتَٰبَكَkitābakaاپنی کتاب کو
- مادہ
- كتب
- اصل لفظ
- كِتاب
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- كَفَىٰkafāکافی ہے
- مادہ
- كفي
- اصل لفظ
- كَفَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
- بِنَفْسِكَbinafsikaساتھ تیرے نفس کے
- مادہ
- نفس
- اصل لفظ
- نَفْس
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
- ٱلْيَوْمَl-yawmaآج
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- عَلَيْكَʿalaykaتیرے خلاف
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- حَسِيبًاḥasībanحساب لینے والا
- مادہ
- حسب
- اصل لفظ
- حَسِيب
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
لے! خود ہی اپنی کتاب آپ پڑھ لے۔ آج تو تو آپ ہی اپنا خود حساب لینے کو کافی ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan