الحجر ۱۵:۴۰
إِلَّا عِبَادَكَ مِنۡهُمُ ٱلۡمُخۡلَصِينَ
Illa AAibadaka minhumualmukhlaseen
تراجم
سوائے تیرے ان بندوں کے جو منتخب کر لیے گئے ہیں.
سوائے تیرے ان بندوں کے جنہیں تو نے ان میں سے اپنے لیے مخلص بنا لیا ہو۔
لفظ بہ لفظ
- إِلَّاillāسوائے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ حصر
- عِبَادَكَʿibādakaتیرے بندوں کے
- مادہ
- عبد
- اصل لفظ
- عَبْد
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- مِنْهُمُmin'humuان میں سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- ٱلْمُخْلَصِينَl-mukh'laṣīnaجو چنے ہوئے ہیں۔ خالص ہیں
- مادہ
- خلص
- اصل لفظ
- مُخْلَص
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
سوائے تیرے ان بندوں کے جو منتخب کرلئے گئے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan