الحجر ⁦۱۵:۳۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۶۳ · پارہ ۱۴

إِلَّآ إِبۡلِيسَ أَبَىٰٓ أَن يَكُونَ مَعَ ٱلسَّٰجِدِينَ

Illa ibleesa aba an yakoonamaAAa assajideen

تراجم

مگر ابلیس کے۔ کہ اس نے سجده کرنے والوں میں شمولیت کرنے سے (صاف) انکار کر دیا.

Urdu - Muhammad Junagarhi

سوائے ابلیس کے کہ اس نے سجدہ کرنے والوں میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَّآillāسوائے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حصر
  2. إِبْلِيسَib'līsaابلیس کے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِبْلِيس
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  3. أَبَىٰٓabāاس نے انکار کیا
    مادہ
    ابي
    اصل لفظ
    أَبَى
    قسمِ کلمہ
    فعل
  4. أَنanکہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ مصدری
  5. يَكُونَyakūnaوہ ہو
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  6. مَعَmaʿaساتھ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مَع
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ مکان
  7. ٱلسَّٰجِدِينَl-sājidīnaسجدہ کرنے والوں کے
    مادہ
    سجد
    اصل لفظ
    ساجِد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

مگر ابلیس کے، کہ اس نے سجدہ کرنے والوں میں شمولیت کرنے سے صاف انکار کر دیا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan