يوسف ۱۲:۷۱
قَالُواْ وَأَقۡبَلُواْ عَلَيۡهِم مَّاذَا تَفۡقِدُونَ
Qaloo waaqbaloo AAalayhim mathatafqidoon
تراجم
انہوں نے ان کی طرف منھ پھیر کر کہا کہ تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ہے؟
انہوں نے ان کی طرف مڑ کر پوچھا کہ : کیا چیز ہے جو تم سے گم ہوگئی ہے ؟
لفظ بہ لفظ
- قَالُوا۟qālūانہوں نے کہا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- وَأَقْبَلُوا۟wa-aqbalūاور وہ آئے / متوجہ ہوئے
- مادہ
- قبل
- اصل لفظ
- أَقْبَلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- عَلَيْهِمʿalayhimان پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- مَّاذَاmādhāکیا کچھ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ماذا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام
- تَفْقِدُونَtafqidūnaتم گم پاتے ہو
- مادہ
- فقد
- اصل لفظ
- تَفْقِدُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
انہوں نے ان کی طرف منہ پھیر کر کہا تمہاری کیا چیز کھو گئی ہے؟
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan