يوسف ⁦۱۲:۶۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۴۲ · پارہ ۱۳

قَالُواْ سَنُرَٰوِدُ عَنۡهُ أَبَاهُ وَإِنَّا لَفَٰعِلُونَ

Qaloo sanurawidu AAanhu abahuwa-inna lafaAAiloon

تراجم

انہوں نے کہا اچھا ہم اس کے باپ کو اس کی بابت پھسلائیں گے اور پوری کوشش کریں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی ہم اپنے باپ کو اس بھائی کو لانے کے لئے پھسلائیں گے اور ہمیں امید ہے کہ ہم اس میں کامیاب ہوجائیں گے۔

وہ بولے : ہم اس کے والد کو اس کے بارے میں بہلانے کی کوشش کریں گے (کہ وہ اسے ہمارے ساتھ بھیج دیں) اور ہم ایسا ضرور کریں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوا۟qālūانہوں نے کہا
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  2. سَنُرَٰوِدُsanurāwiduعنقریب ہم قائل کریں گے
    مادہ
    رود
    اصل لفظ
    راوَدُ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استقبال · فعل
  3. عَنْهُʿanhuاس کے بارے میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. أَبَاهُabāhuاس کے باپ کو
    مادہ
    ابو
    اصل لفظ
    أَب
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  5. وَإِنَّاwa-innāاور بیشک ہم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  6. لَفَٰعِلُونَlafāʿilūnaالبتہ کرنے والے ہیں
    مادہ
    فعل
    اصل لفظ
    فاعِل
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · اسم

تفسیر

انہوں نے کہا ہم اس کے باپ کو اس کی بابت پھسلائیں گے اور پوری کوشش کریں گے (١)۔ ٦١۔١ یعنی ہم اپنے باپ کو اس بھائی کو لانے کے لئے پھسلائیں گے اور ہمیں امید ہے کہ ہم اس میں کامیاب ہوجائیں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan