يوسف ⁦۱۲:۱۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۳۶ · پارہ ۱۲

قَالُواْ لَئِنۡ أَكَلَهُ ٱلذِّئۡبُ وَنَحۡنُ عُصۡبَةٌ إِنَّآ إِذٗا لَّخَٰسِرُونَ

Qaloo la-in akalahu aththi/buwanahnu AAusbatun inna ithan lakhasiroon

تراجم

انہوں نے جواب دیا کہ ہم جیسی (زور آور) جماعت کی موجودگی میں بھی اگر اسے بھیڑیا کھا جائے تو ہم بالکل نکمے ہی[1] ہوئے.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ باپ کو یقین دلایا جا رہا ہے کہ یہ کس طرح ہو سکتا ہے کہ ہم اتنے بھائیوں کی موجودگی میں بھیڑیا یوسف (عليه السلام) کو کھا جائے۔

وہ بولے : ہم ایک مضبوط جتھے کی شکل میں ہیں، اگر پھر بھی بھیڑیا اسے کھاجائے تو ہم تو بالکل ہی گئے گزرے ہوئے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوا۟qālūانہوں نے کہا
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  2. لَئِنْla-inالبتہ اگر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِن
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · حرفِ شرط
  3. أَكَلَهُakalahuتو کھا گیا اس کو
    مادہ
    اكل
    اصل لفظ
    أَكَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  4. ٱلذِّئْبُl-dhi'buبھیڑیا
    مادہ
    ذاب
    اصل لفظ
    ذِئْب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  5. وَنَحْنُwanaḥnuجبکہ ہم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حال · ضمیرِ شخصی
  6. عُصْبَةٌʿuṣ'batunایک گروہ ہیں
    مادہ
    عصب
    اصل لفظ
    عُصْبَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  7. إِنَّآinnāبیشک ہم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  8. إِذًاidhanتب
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِذًا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جواب
  9. لَّخَٰسِرُونَlakhāsirūnaالبتہ خسارہ پانے والے ہیں
    مادہ
    خسر
    اصل لفظ
    خاسِر
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · اسم

تفسیر

انہوں نے جواب دیا کہ ہم جیسی (زور آور) جماعت کی موجودگی میں بھی اگر اسے بھیڑیا کھا جائے تو ہم بالکل نکمے ہی (١) ہوئے۔ ١٤۔١ یہ باپ کو یقین دلایا جا رہا ہے کہ یہ کس طرح ہو سکتا ہے کہ ہم اتنے بھائیوں کی موجودگی میں بھیڑیا یوسف علیہ السلام کو کھا جائے

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan